ایک روایت ملاحظہ ھو جس میں آپ واضح طور پر توہین رسالت دیکھیں گے
مسند احمد میں آتا یے
{مسند احمد، جلد 6،صفحہ 139-140}
مولوی ظفر اقبال، مترجم کتاب، نے اسے مسلم اور ابن حبان کے مطابق صحیح قرار دیا
مشہور محقق، شیخ شعیب الارناوٰط، نے اپنی تخریج میں اس حدیث کو صحیح لغیرہ قرار دیا اور کہا ہے کہ اس کے راوی صحیح حدیث کے راوی ہیں، تا ہم ابن لھیہ کو سی الحفظ تھا
{مسند احمد،تخریج شیخ شعیب الارناوٰط، جلد22،صفحہ 407، حدیث 14537}
اس روایت سے صاف ظاہر ہے کہ جس انداز میں رسول اللہ نے اس اخاتون کو دیکھا اور پسند کیا، وہ کوئی اچھا انداز نہیں